STIs, Govt of Punjab, Jobs 2021 || Education Department School Teacher Internees (STIs), Punjab Jobs 2021 || www.schools.punjab.gov.pk || - jobs48hours

11 July 2021

STIs, Govt of Punjab, Jobs 2021 || Education Department School Teacher Internees (STIs), Punjab Jobs 2021 || www.schools.punjab.gov.pk ||

STIs, Govt of Punjab, Jobs 2021 || Education Department School Teacher Internees (STIs), Punjab Jobs 2021 || www.schools.punjab.gov.pk ||

STIs, Govt of Punjab, Jobs 2021


ایس ٹی آئی کی بھرتی کا طریقہ کار:-

یہ بھرتی پنجاب کےصرف چھ اضلاع میں فیز -1 میں ہونی ہے جو کہ مندرجہ ذیل ہیں:-

      ڈی جی خان

  میانوالی

   راجن پور

   رحیم یار خان

  سیالکوٹ

   گوجرنوالہ

عمر :-      عمرکی حد20 سال تا  50 سال مرد اور عورتوں کیلئے 20 سال  تا 55 سال تک ہے۔

تعلیم:-     

         پرائمری سکول ٹیچر:-          کم سے کم میٹرک

         ایلیمنٹری سکول ٹیچر:-       بی اے /   بی ایس سی

         ہائر سینکڈری سکول ٹیچر :-      بی ایس آنر

میرٹ فارمولا پرائمری سکول ٹیچرکیلئے:-

میڑک 55 مارکس

انٹر 15 مارکس

بیچلر 15 مارکس

ماسٹر 10 مارکس

انٹر ویو 5 مارکس

مثال کے طور پر

آپ کے میٹرک میں 1100میں سے 800نمبر ہیں تو؟

(800/1100)×55=40

اسی طرح انٹرمیڈیٹ میں آپ کے نمبر 1100میں سے 800ہیں تو

(800/1100)×15=10.90

بیچلر میں آپ کےنمبر 1000میں سے 600ہیں تو

(600/1000)×15=09

اسی طرح ماسٹر میں آپ کے نمبر 1000میں سے 800ہیں تو

(800/1000)×10=08

بنتے ہیں۔ اس میں انٹر ویو کے 5 مارکس بھی جمع ہونگے۔ (55+10.90+9+8=82.90)یہاں تک آپ کے

اسی طرح ایلیمنٹری اور سینکڈری لیول کا بھی میرٹ فارمولا دیا گیا ہے۔

اپلائی کرنے کا طریقہ کار:۔

     جن اضلاع میں سیٹیں اناؤنس ہوئی ہیں صرف اسی ضلع کے لوگ اپلائی کرنے کے اہل ہونگے۔شادی شدہ خواتین اپنے خاوند کے ضلع میں اپلائی کر سکتی ہیں۔

     امیدوارصرف متعلقہ یونین کونسل میں اپلائی کرنے کا ذمہ دارہوگا۔مطلب آپ کے شناختی کارڈ  اور ڈومیسائل پہ جو ایڈریس ہے وہ جس یونین کونسل یا دیہات کا ہے آپ اسی یونین کونسل میں اپلائی کر سکتے کہیں اور کہیں بھی نہیں۔

     اس یونین کونسل کے سکولز کی خالی سیٹیں متعلقہ ضلعی اتھارٹی اناونس کرے گی۔اپنے طور پر اپ متعلقہ ہیڈ ماسٹر سے بھی پوچھ سکتے ہیں اور ایس آئی ایس کی ویب سائٹ پہ بھی خالی سیٹیں دیکھی جا سکتی۔

     اپنی یونین کونسل کے سبھی سکولز میں اپلائی کر سکتے۔

     درخواست فارم سکول ایجوکیشن کی ویب سائٹ سے بھی ڈاؤن لوڈ کر سکتے اس درخواست فارم کو فل کر کے متعلقہ سکول میں دینا ہے اور ساتھ تمام ڈاکومنٹس کی مصدقہ نقول منسلک کرنی ہیں۔انٹرویو کے وقت اصل ڈاکومنٹس دیکھے جائیں گے۔

     یہ بھرتی صرف عارضی بنیادوں پر ہوگی جو کبھی مستقل نہیں ہو سکتے ۔کنٹریکٹ صرف 9  ماہ کا ہوگا ۔

     تنخواہ:-

پرائمری ٹیچر 18000

ایلیمنٹری ٹیچر 20000

ہائی سکول ٹیچر 250000

ہائر سینکڈری سکول ٹیچر 30000

سلیکشن کا طریقہ کار:-

جس سکول میں آپ درخواست جمع کروائیں گے متعلقہ سکول کا ہیڈ آپکی درخواست کا سارا ڈیٹا او ٹی آر ایس کی ویب سائٹ پہ اپلوڈ کرے گا۔وہاں پہ آپکا میرٹ جنریٹ ہوگا۔میرٹ فارمولا پہلے ہی بتایا گیا ہے۔

اس کے بعد ہیڈ آپ کا انٹرویو کرے گا اس میں وہ آپ کے ڈاکومنٹس چیک کرے گا اور اپکی کمیونیکیشن سکل ۔ٹیچنگ سکل وغیرہ دیکھے گا اور مارکس آپلوڈ کرے گا۔

آن لائن میرٹ کیلکولیٹ ہونے کے بعد جتنے ٹیچرز درکارہونگے ان کے آرڈر جاری ہونگے اور باقی ویٹنگ پہ رہیں گے ۔اگر ہیڈ کسی کی کارکردگی سے مطمئن نا ہوا تو میرٹ میں دوسرے نمبر پہ موجود ٹیچر کو بلایاجائے گا۔

اپیل کا حق:-

اگر متعلقہ ہیڈ آپکی درخواست کو بغیر وجہ کے رجیکٹ کرتا ہے یا خلاف میرٹ بھرتی کرتا توآپ ضلعی اتھارٹی کو اپیل کر سکتے۔

 اس ویب سائٹ پر چیک کر سکتے ہیں۔ www.schools.punjab.gov.pk سسٹم فعال ہوتے ہی آپ اپنا میرٹ لہذا کرپشن کا چانس کم سے کم ھوگا۔


Application Form


ADVERTISEMENT


Disclaimer:   Please, Confirm each and every matter before applying for any job or before giving any advance payment to any one like agent. We will not be responsible for any financial loss or damage.

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad